اسرائیل حماس جنگ کی تازہ ترین صورتِ حال
اسرائیل اور حماس کے درمیان گزشتہ پانچ ہفتوں سے جاری جنگ میں اب تک دونوں طرف کے 11 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسرائیل کے وزیرِ اعظم نے ایک بار پھر جنگ بندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا خاتمہ کریں گے اور اس کے قبضے سے یرغمالیوں کو چھڑا کر لائیں گے۔ اسرائیل-غزہ سرحد سے مزید تفصیلات بتا رہے ہیں رحمان بونیری۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟