اسرائیل اور امریکہ کے تعلقات کیسے مضبوط ہوئے؟
حماس اور اسرائیل کے جاری تنازعے میں امریکہ اسرائیل کے لئے مکمل حمایت کے علاوہ فوجی ساز و سامان اور مالی امداد فراہم کرنے کا متعدد بار وعدہ کر چکا ہے۔ اسرائیل کی آزاد ریاستی حیثیت کو تسلیم کرنے والے پہلے ملک امریکہ کے اِس سے تعلقات کی تاریخی اہمیت اور اتار چڑھاؤ پر ایک نظر، فائزہ بخاری کی رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟