حماس اسرائیل جنگ: امریکی یہودیوں میں تقسیم کیوں؟
فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد امریکہ کی یہودی کمیونٹی میں بھی خاصا غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ امریکہ کے کئی شہروں میں یہودی کمیونٹی نے احتجاج کیا لیکن اس دوران امریکی یہودیوں کے دو گروپس اپنے اپنے نظریات کا پرچار کرتے نظر آئے ہیں۔ امریکی یہودیوں میں تقسیم کیوں؟ جانیے صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟