اسرائیل-حماس جنگ: ’پاکستان کو پھونک پھونک کر قدم رکھنا ہو گا‘
پاکستان کی سابق سفیر برائے امریکہ شیری رحمان نے اسرائیل-حماس لڑائی پر کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یک جہتی پر پاکستان کا ایک واضح مؤقف رہا ہے۔ ان کے بقول پاکستان میں اس وقت نگراں حکومت ہے تو پھونک پھونک کر قدم رکھنے ہوں گے کیوں کہ ہر کیمپ میں آپ کے دوست ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟