سرینگر: میر واعظ عمر فاروق کی چار سال بعد جامع مسجد آمد
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما میر واعظ عمر فاروق نے چار برس کی پابندی کے بعد جمعے کو سرینگر کی جامع مسجد میں اجتماع سے خطاب کیا۔ میر واعظ کو پانچ اگست 2019 کو کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت کے خاتمے کے بعد نظر بند کیا گیا تھا۔ میر واعظ کی آمد پر جامع مسجد میں کیا صورتِ حال تھی؟ جانیے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن