پچاس کروڑ ڈالر تک کی ترسیلات زرغیر سرکاری ذرائع سے پاکستان آتی ہیں، ایکسچنج کمپنیز
انٹر بنک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کا فرق ختم ہونے سے، آفیشل طریقے سے آنے والی ترسیلات زر میں اضافہ ہو گا۔جو ادارے کرنسی مارکیٹ میں سمگلنگ روکنے کے ذمہ دار ہیں، انہیں کے بعض اہلکاروں کے اس میں ملوث ہونے سے، ڈالر کی قیمت بےلگام ہوئی، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ظفر پراچہ کی ویو تھری سکسٹی میں اسداللہ خالد سے گفتگو
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن