میرے خواب: 'والدین کی نظر میں صرف ڈاکٹر، انجینئر کی ڈگری کی اہمیت ہے'
کیا آپ نوجوان ہیں اور کیا آپ کے بھی کچھ خواب ہیں؟ پاکستان کے نوجوان طلبہ کی آنکھوں میں مستقبل کے لیے کیا خواب ہیں اور ان کی تعبیر میں انہیں کیا مشکلات نظر آ رہی ہیں؟ وائس آف امریکہ اپنی نئی سیریز ’میرے خواب‘ میں ان نوجوانوں کی کہانیاں لا رہا ہے جو اپنے کریئر کی جانب پہلا قدم بڑھا رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟