’انٹرسیپٹ‘ کو مبینہ سائفر کہاں سے ملا؟ کہانی رپورٹر کی اپنی زبانی
آن لائن جریدے ’انٹرسیپٹ‘ کے لیے مبینہ سائفر کی تفصیلات سامنے لانے والے دو صحافیوں میں سے ایک مرتضی حسین ہیں۔ وائس آف امریکہ کی صبا شاہ خان نے مرتضٰی حسین سے شائع ہونے والے سائفر کی ساکھ، ذرائع اور دیگر حوالوں سے گفتگو کی ہے اور جاننے کی کوشش کی کہ اس دستاویز کی اشاعت کے پیچھے کیا حالات اور عوامل کارفرما تھے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟