شہاب ثاقب یا خلائی مخلوق کا اسپیس کرافٹ؟ ہاورڈ کے پروفیسر ایوی لوئب کیا کہتےہیں؟
ایسے میں جب زمین کے گرد ’اجنبی مخلوق‘ کے نشانات سے متلعق کانگریس میں خصوصی سماعت کا اہتمام ہوا ہے، ہاوروڈ یونیورسیٹی کے پروفیسر ایوی لوئب نے وائس آف امریکہ کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں اپنے اس دعوی کو دوہرایا ہے کہ وہ سمندر کی سطح سے ملنے والے ایک ایسے میٹیریل پر تحیق کر رہے ہیں جو زمین یا معلوم سیاروں سے نہیں آیا ہے بلکہ کسی مختلف تہذیب میں زیراستعمال ٹیکنالوجی سے بنا ہے۔ آنشمین آپٹے کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن