اڑن طشتریوں کو دیکھنے کے دعویدار امریکی فوج اور انٹلی جنس کے سابق اہلکاروں کی کانگریس کے سامنے شہادتیں
اڑن طشتریوں اور خلائی مخلوق سے متعلق آپ نے کہانیاں سن رکھی ہوں گی، فلمیں دیکھی ہوں گی لیکن فضا میں تیز رفتاری سے اڑتی غیر مانوس چیزوں کو اپنی آنکھوں دیکھنے کے دعویدار امریکی انٹیلی جنس اور فوج کے سابق اہلکاروں کو کانگریس نے طلب کیا اور ان کے بیانات ریکارڈ کیے ہیں۔ کانگریس کی اس غیر معمولی سماعت کی تفصیلات بتا رہی ہیں، نیلوفر مغل
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن