شہر جب طوفانوں میں گھرا ہو تو شہریوں کو کیا کرنا چاہیے؟
بحیرہ عرب میں بننے والے طاقتور سائیکلون بپر جائے ساحل سے ٹکرانے سے قبل ہی بھارت میں 4 جانیں نگل چکا ہے۔ سمندری طوفان کے آنے سے قبل کی تیاری بڑے جانی اور مالی نقصان سے بچنے کے لیے اہم ہے۔ امریکہ میں سمندری طوفانوں سے قبل عوام کو کیا اقدامات لینے کے لیے ہدایات دی جاتی ہیں؟ جانیے ندا سمیر کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن