کیا پاکستان میں ہیومن رائٹس کے نام پر امریکی لاء میکرز پی ٹی آئی کو سپورٹ کر رہے ہیں؟
پاکستانی کمیونٹی کے ایکیٹو ممبر اور ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کے ڈپٹی فنانس چیئر طاہر جاوید نے وائس آف امریکہ کی آعیزہ عرفان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی اراکینِ کانگریس پاکستان میں انسانی حقوق اور معاشی مشکلات پر بات کرنا چاہتے ہیں مگر ان میں سے کوئی بھی پی ٹی آئی یا عمران خان کے حق میں بات نہیں کر رہا۔ مکمل گفتگو دیکھیے اس ویڈیو میں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟