امریکہ: کووڈ ایمرجنسی ختم، مگر ہلاکتیں اب بھی جاری
امریکی ٹرانسپورٹیشن سیکیورٹی انتظامیہ کے مطابق اس میموریل ڈے ویک اینڈ پر 2019 کے مقابلے میں زیادہ مسافروں نے فضائی سفر کیا جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ تین سال سے زائد عرصہ کرونا وبا سے متاثر رہنے کے بعد ملک میں معمولات زندگی واپس لوٹ چکے ہیں۔ اب سے تین ہفتے قبل حکومت نے تین سال سے جاری کووڈ ایمرجنسی کا بھی خاتمہ کر دیا تھا۔ کرونا وبا اب بھی موجود ہے اور پہلے سے بہت کم تعداد میں لیکن اب بھی اسپتال داخلے اور اموات کا سبب بن رہی ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟