'چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس کافی پیچیدہ اور متنازع ہوسکتا ہے'
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پارلیمنٹ نے چیف جسٹس اور بعض دیگر ججوں کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی قرار داد منظور کی ہے۔ ماہر قانون شہاب اوستو کہتے ہیں کہ یہ ریفرنس کافی پیچیدہ اور متنازعہ ہوگا، کیونکہ ریفرنس چیف جسٹس کے پاس ہی آنا ہے، اب وہ اس پر کس طرح کی کارروائی کرتے ہیں آنے والا وقت ہی بتائے گا؟
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن