غذائی عدم تحفظ: زکواة اور مفت راشن کی تقسیم میں ہنگامہ آرائی کس بات کی عکاس ہے؟
پاکستان میں معاشی عدم استحکام نے غذائی عدم تحفظ کو بھی جنم دیا ہے۔ سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ ڈاکٹر عابد سلہری کہتے ہیں کہ ہرغذائی عدم تحفظ کی وجہ سیاسی عدم استحکام ہو سکتا ہے لیکن انتظامیہ کی ترجیح تخت لاہور کی جنگ ہے لوگوں کے لیے فوڈ سیکیورٹی نہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن