'پاکستان کو ایک ساتھ کئی بحرانوں کا سامنا ہے، اور بات چیت کے لیے کوئی تیار نظر نہیں آتا'
پاکستان کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتِ حال کو واشنگٹن میں کیسے دیکھا جارہا ہے؟ واشنگٹن میں تھنک ٹینک ولسن سنٹر میں ساوتھ ایشیا انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر مائیکل کوگل مین کہتے ہیں کہ پاکستان کو ایک ساتھ کئی بحرانوں کا سامنا ہے جن سے نمٹنے کے لیے ترجیحات درست کرنے کی ضرورت ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن