رابرٹ لی : ایک متنازعہ شخصیت جن کے مجسمے ہٹا دیے گئے
ایک زمانہ تھا کے امریکی سول وار کے جرنل رابرٹ ای لی، امریکہ کے چند سیاسی حلقوں میں ایک ہیرو مانے جاتے تھے۔ ملک میں مختلف مقامات پر ان کے مجسمے بھی لگائے گے۔ مگر ان کی شخصیت کے گرد اٹھائے جانے والے سوالات پر جو تنازعہ کھڑا ہوا وہ ایسی شدت اختیار کر گیا کہ سال 2020 میں ریاست ورجینیا کے شہر رچمنڈ میں نصب ان کے مجسمے کو ہٹا دیا گیا۔ مگر آج بھی بہت سی جگہیں ایسی بھی ہیں جو رابرٹ لی سے موسوم ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟