ممکن نہیں کہ طالبان کا ایک حصہ اچھا ہو ایک برا، حسن عباس
کالعدم شدت پسند تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے پشاور خودکش حملے سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے جبکہ سربکف محمد نامی ٹی ٹی پی کمانڈر نے پشاور خودکش حملے کی ذمے داری قبول کی تھی۔ اس پس منظر میں وی او اے کی صبا شاہ خان سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے پروفیسر حسن عباس کی گفتگو ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟