افغانستان سے واپس آنے والی پاکستانی طالبات کا میڈیکل کالجز سے داخلہ دینے کا مطالبہ
خواتین کے یونیورسٹی جانے پر افغان طالبان کی پابندی کے فیصلے سے وہ پاکستانی طالبات بھی متاثر ہوئی ہیں جو وہاں میڈیکل یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم تھیں۔ ایسی طالبات کا مطالبہ ہے کہ انہیں اب پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دی جائے۔ لیکن پاکستان میڈیکل کمیشن کے مطابق یہ معاملہ قوائد و ضوابط کی روشنی میں ہی حل ہو سکتا ہے۔ مزید تفصیل نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن