پاکستان کی امریکہ سے توقعات پوری ہوتی نظر نہیں آرہیں، تجزیہ کار
پاکستانی وزیرخارجہ بلاول بھٹو امریکہ کے دورے پر ہیں۔ تھنک ٹینک ولسن سینٹر میں ایشیا پروگرام کے ڈپٹی ڈائریکٹر مائیکل کوگلمین کہتے ہیں کہ پاکستان کو امریکہ سے بہت سی توقعات ہیں وہ معاشی بحران اور ٹی ٹی پی کے خلاف امریکہ کی مدد چاہتا ہے لیکن فی الحال پاکستان کے لیے امریکی پالیسی میں تبدیلی نہیں کی گئی۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟