واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت کی فروخت کا عمل شروع
واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی دو عمارتوں کو فروخت کرنے کے فیصلے کے بعد ان میں سے ایک کی فروخت کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ ان کی فروخت کا معاملہ گزشتہ دنوں کابینہ میں پیش کیا گیا تھا۔ واشنگٹن میں وہ کون سی عمارتیں ہیں جنھیں فروخت کے لیے مارکیٹ میں پیش کیا گیا ہے جانیے نیلو فر مغل کی اس رپوٹ میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن