پنڈی ٹیسٹ: حیران ہوں اتنی ناتجربہ کار بالنگ لائن اپ کھلائی گئی، مصباح الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ دونوں ہی ٹیمیں بلے بازی کی طاقت کے ساتھ پہلا میچ کھیل رہی ہیں اس لیے راولپنڈی میچ کا نتیجہ نکلنا مشکل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پنڈی میں اسپننگ وکٹ بنانا مشکل تھی توسیمنگ وکٹ بنا دیتے۔ دیکھے مصباح الحق کی محمد عاطف سے گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن