امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور اس کے اطراف میں آباد بہت سے تارکینِ وطن بھی تھینکس گیونگ تہوار کے لیے اکٹھے ہوئے۔ ان میں سے کئی کے لیے یہ پہلا تجربہ تھا۔ یہ تہوار ہر سال نومبر کی چوتھی جمعرات کو منایا جاتا ہے۔ ان تارکینِ وطن نے یہ تہوار کس طرح منایا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔