رسائی کے لنکس

کراچی: فٹ بال کے دیوانوں کا 'منی قطر'


کراچی: فٹ بال کے دیوانوں کا 'منی قطر'
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 810p

No media source currently available

0:00 0:03:42 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 810p

قطر میں فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ اگرچہ پاکستان اس ایونٹ کا حصہ نہیں لیکن پاکستانی شائقین کا اس کھیل کے لیے جوش کسی سے کم بھی نہیں۔ کراچی کے علاقے ملیر میں فٹ بال کے دیوانوں نے اس کھیل سے اپنی محبت کا اظہار کچھ الگ انداز میں کیا ہے۔ سدرہ ڈار کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG