کیا درختوں سے گرنے والے پتے، لان میں کاٹی جانے والی گھاس یا باورچی خانے میں کاٹی جانے والی سبزیوں اور پھلوں کے چھلکےصرف کوڑا کرکٹ ہے؟ جی نہیں بلکہ یہ سب توانائی کے حصول کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی پر ہماری خصوصی سیریز کی دوسری قسط دیکھیے۔