رسائی کے لنکس

لیبارٹری میں تیار کردہ گوشت کا مستقبل کیا ہے؟


لیبارٹری میں تیار کردہ گوشت کا مستقبل کیا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:18 0:00

دنیا بھر میں بڑھتی آبادی کے ساتھ خوراک کی طلب میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فوڈ ٹیکنالوجی پر کام کرنے والی چند کمپنیاں لیبارٹری میں گوشت تیار کر رہی ہیں۔ یہ گوشت جانوروں کے خلیوں یا سبزیوں کی مدد سے تیار کیا جاتا ہے، اس کا ذائقہ بالکل عام گوشت جیسا ہی ہوتا ہے۔ ٹیکنالوجی کی مدد سے لیبارٹری میں تیار کیے جانے والے گوشت کا کیا مستقبل ہے؟ رپورٹ دیکھیں

XS
SM
MD
LG