پاکستان: 'گزشتہ 30 برسوں میں کسی صحافی کے قاتل نہیں پکڑے گئے'
صحافیوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم 'کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس' کے عہدے دار اسٹیون بٹلر ان دنوں پاکستان میں موجود ہیں۔ وہ لاہور میں ہونے والی عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت کے لیے گزشتہ ہفتے پاکستان آئے تھے جہاں ایئرپورٹ پر انہیں کئی گھنٹے روکا گیا۔ ہمارے نمائندے ضیاء الرحمان نے پاکستان میں صحافیوں کو درپیش مشکلات اور صحافی ارشد شریف کی ہلاکت پر اسٹیون بٹلر سے گفتگو کی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟