کابل کا انوکھا پکوان، چینک میں پکا دنبے کا گوشت
دنیا بھر میں دنبے کے گوشت کو لذیذ انداز میں پکانے کے لیے نت نئے طریقے اپنائے جاتے ہیں لیکن افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسے پکانے کا طریقہ بالکل ہی منفرد ہے۔ یہاں دنبے کا گوشت چائے بنانے کے برتن یعنی چینک میں پکایا جاتا ہے۔ وی او اے کے نمائندے نذر الاسلام ایک ایسے ہی ہوٹل کا احوال بتا رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن