پاکستان: سال بہ سال | 1989
پاکستان کی تاریخ میں 1989 ایک اور ہنگامہ خیز سال تھا۔ وزیرِاعظم بے نظیر بھٹو کی حکومت ختم کرنے کے لیے خفیہ اداروں کے ’آپریشن مڈ نائٹ جیکال‘ کا انکشاف ہوا اور اسی سال ان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد بھی پیش کی گئی۔ بے نظیربھٹو نے اس برس آئی ایس آئی سربراہ لیفٹننٹ جنرل حمید گل کو بھی ہٹا دیا۔ 1989 کے دیگر اہم واقعات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017