سیلاب متاثرین: 'بیرونی امداد آ رہی ہے مگر ہمیں کچھ نہیں مل رہا'
پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع دادو سے تعلق رکھنے والے دلدار سولنگی کا خاندان سیلاب کے بعد نقل مکانی کر کے لاہور پہنچا ہے۔ سیلاب ان کا گھر بار، مال مویشی سب اپنے ساتھ بہا لے گیا۔ اب وہ اپنے خاندان کے 18 افراد کے ساتھ ایک کمرے کے کرائے کے گھر میں رہنے پر مجبور ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ اس دربدر خاندان کی کہانی سنیے ضیاءالرحمن کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ