پاکستان: سال بہ سال | 1982
بیگم نصرت بھٹو کی سیاست سے کنارہ کشی کے بعد بے نظیر بھٹو نے 1982 میں پیپلز پارٹی کی باگ ڈور سنبھالی جس کے بعد صدر جنرل ضیاء الحق کے خلاف اپوزیشن کی تحریک میں تیزی آنا شروع ہوئی۔ 1982 میں ہی پاکستان کے کرنسی نوٹس پر پہلی بار 'رزقِ حلال عبادت ہے' کی تحریر شائع ہوئی۔ اس سال کے دیگر اہم واقعات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017