'طالبان کے دباؤ میں آ کر فاٹا کا انضمام ختم کیا تو یہ زیادتی ہو گی'
حکومتِ پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان امن مذاکرات کے دوران طالبان کا بارہا یہ مطالبہ رہا ہے کہ سابق قبائلی علاقوں کا خیبرپختونخوا سے انضمام ختم کیا جائے۔ لیکن علاقے کے عوام بالخصوص خواتین مختلف سوچ رکھتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ انضمام کا خاتمہ قبائلی عوام کے ساتھ زیادتی ہوگی۔ عمر فاروق کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟