پاکستان: سال بہ سال | 1970
اگست 1970 میں مشرقی پاکستان میں سمندری طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے باعث الیکشن بھی دو ماہ مؤخر کرنا پڑے۔ مرکزی حکومت کی امدادی سرگرمیوں سے متعلق مشرقی پاکستان میں شکایات سامنے آئیں۔ انتخابات ہوئے تو مشرقی بازو میں شیخ مجیب کی عوامی لیگ نے کلین سوئپ کردیا اور مغربی پاکستان میں بھٹو اکثریتی نشستیں جتینے میں کامیاب رہے جس پر جنم لینے والا سیاسی ڈیڈ لاک ملک کی تقسیم کا پیش خیمہ ثابت ہوا۔ اس سال کے دیگر اہم واقعات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017