افغانستان: 'مرد سرپرست نہ ہونے پر مجبوراً بیٹی کی بوائے کٹنگ کرانا پڑی'
افغانستان میں طالبان کے اقتدار کو ایک برس ہونے کے باوجود خواتین اب بھی عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ ایسے میں مرد سرپرست سے محروم خواتین کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا ہے۔ طالبان کے آنے کے بعد ان کی عائد کردہ پابندیوں کے باعث ایک خاتون کو اپنی بیٹی کے بال لڑکوں کی طرح کاٹنے پڑے تاکہ وہ اپنے باہر کے کام آسانی سے کرسکیں۔ عمرفاروق کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن