ڈاکیومینٹری | پاکستان: آزادی سے مارشل لا تک
پاکستان کو اپنے قیام کے فوری بعد کئی معاشی اور انتظامی مشکلات کا سامنا تھا۔ اس کے ساتھ ہی انتظامی امور میں بیوروکریسی کے بڑھتے اثر و رسوخ نے بانیٔ پاکستان محمد علی جناح کے دور ہی سے اقتدار کی کشمکش کا آغاز کیا۔ جس کے بعد محلاتی سازشوں اور بالآخر فوج کی سیاست میں مداخلت کا دروازہ کھلا۔ ملک کی سیاسی سمت کا تعین کرنے والے ان ابتدائی 11 برسوں کی داستان دیکھیے اس دستاویزی فلم میں جو پاکستان کی سیاسی تاریخ پر وائس آف امریکہ کی ڈاکیومینٹری سیریز کی پہلی کڑی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 06, 2023
منچھر کے ملاح: جن سے پانی نے کشتیاں چھین لیں
-
فروری 05, 2023
پرویز مشرف کی زندگی پرایک نظر
-
جنوری 02, 2023
گجرات کا نواز شریف جسے 16 برس بعد سپریم کورٹ سے انصاف ملا
-
اکتوبر 10, 2022
کورٹ ڈائری: 'جب سزائے موت سنائی گئی تو لگا زندگی ختم ہوگئی'