پاکستان: سال بہ سال | 1951
پاکستان کی آزادی کے بعد 1951 وہ سال تھا جس نے ملکی سیاست کا دھارا بدل دیا۔ اس سال وزیرِ اعظم لیاقت علی خان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش اور پھر ان کے قتل تک کئی ایسے واقعات پیش آئے جس نے سیاسی بحران کو جنم دیا۔ اس سال پاکستان میں مزید کیا کچھ ہوا؟ جاننے کے لیے وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017