زیادہ تر امریکی سپریم کورٹ سے ناخوش ہیں، سروے
اسقاط حمل، گن کنٹرول، امیگریشن جیسے کئی موضوعات پر حالیہ فیصلوں کی وجہ سے امریکی سپریم کورٹ گزشتہ چند ماہ سے خبروں کا حصہ ہے، کورٹ کے چند فیصلوں کے باعث اس کی عوام میں مقبولیت تیزی سے متاثر ہوئی ہے۔ ایک سروے کے مطابق آزاد خیال امریکی موجودہ سپریم کورٹ سے ناخوش جبکہ قدامت پسندوں میں اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ فیصلے کیا ہیں جانیے آعیزہ عرفان کی اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن