بائیڈن کا دورہ، کیا اسرائیل اور سعودی عرب قریب آ سکیں گے؟
امریکہ کے صدر جوبائیڈن مشرقِ وسطیٰ کے دورے پر ہیں۔ وہ اسرائیلی اور فلسطینی قیادت سے ملاقاتوں کے بعد یروشلم سے سیدھے سعودی عرب جائیں گے جہاں امکان ہے کہ وہ سعودی حکومت پر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے پر زور دیں گے۔ لیکن مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ کے ان دونوں بڑے اتحادیوں کے قریب آنے کا کتنا امکان ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟