امریکہ میں 'اسپیلنگ' کا سالانہ مقابلہ
امریکہ میں ہر سال ہجوں کا قومی مقابلہ منعقد کیا جاتا ہے جسے 'اسپیلنگ بی' کہتے ہیں۔ اس زبانی مقابلے میں شرکت کے لیے بچے سال بھر سخت محنت کرتے ہیں۔ گزشتہ کئی برسوں سے بھارتی نژاد امریکی بجے اسے جیت رہے ہیں۔ سعدیہ زیب رانجھا بتا رہی ہیں کہ اسپیلنگ بی میں بچوں کو کتنے کڑے امتحان سے گزرنا پڑتا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن