امریکہ میں بچوں کے دودھ کی قلت کیوں ہوئی؟
امریکہ میں بچوں کے دودھ کی قلت دور کرنے اور پیداوار میں اضافے کے لیے صدر جوبائیڈن نے 'ڈیفنس پروڈکشن ایکٹ' کا استعمال کیا ہے۔ صدر نے بیرونِ ملک سے دودھ درآمد کرنے کے لیے خصوصی طیارے استعمال کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ آخرامریکہ میں دودھ کی قلت کیوں ہوئی؟ تفصیلات جانیے ندا سمیر سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن