دفتر میں زیادہ رہنے سے کیا کام بھی زیادہ ہوتا ہے؟
وزیراعظم شہباز شریف نے، جو خود دیر تک کام کرنے کی وجہ سے جانے جاتے ہیں وفاقی سرکاری ملازمین اور تمام بینکوں کی ہفتے کے روز کی چھٹی منسوخ کر دی ہے۔ کیا ان کا یہ فیصلہ مستقبل میں سودمند ثابت ہوگا یا کارکردگی بڑھانے کے لیے گھنٹے اور دن بڑھانے کے بجائے نظام کو موثر بنانا زیادہ ضروری ہے؟ باقی دنیا اس بارے میں کیا کر رہی ہے جانتے ہیں ندا سمیر سے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟