پہلا روزہ رکھا تو مجھے باداموں میں تولا گیا: بلقیس ایدھی
"پہلا روزہ سات سال کی عمر میں رکھا تو مجھے قائدِ اعظم کے مزار لے کر گئے تھے۔ والدہ نے مجھے باداموں میں تولا اور پھر وہ بادام تقسیم کر دیے گئے۔ ایدھی صاحب نے شادی کے بعد پوچھا کہ آپ کو کوئی میٹھی چیز بنانا آتی ہے۔ مجھے نہیں آتی تھی مگر ہاں کہہ دیا۔۔۔" دیکھیے بلقیس ایدھی کی رمضان کی یادیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری