سال 2022 کے بڑے تنازعات کیا ہو سکتے ہیں؟
عالمی تنازعات پر نظر رکھنے والے غیرسرکاری امریکی ادارے آرمڈ کانفلکٹ لوکیشن اینڈ ایونٹ ڈیٹا پروجیکٹ (اے سی ایل ای ڈی) نے حال ہی میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سال 2022 میں دنیا کو بڑھتے تشدد، مظاہروں اور تقسیم و تفریق کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس رپورٹ میں ایسے دس بڑے تنازعات کا ذکر کیا گیا ہے جو سال 2022 میں ہو سکتے ہیں۔ مزید تفصیل بتا رہی ہیں ارم عباسی۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن