نور مقدم قتل کیس کا ٹرائل مکمل، فیصلہ 24 فروری کو
اسلام آباد کی ایک عدالت میں نور مقدم قتل کیس کا ٹرائل سات ماہ بعد مکمل ہو گیا ہے۔ عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو ممکنہ طور پر 24 فروری کو سنایا جائے گا۔ اس کیس کی سماعت کے دوران قتل کی کیا تفصیلات سامنے آئیں؟ مدعی اور ملزمان نے کیا مؤقف اختیار کیے اور عدالت کے سامنے کیا شواہد پیش کیے گئے؟ بتا رہے ہیں عاصم علی رانا اپنی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن