'طالبان صنفی برابری کے خلاف ہیں'
افغانستان میں طالبان کے قبضے بعد خواتین کی تعلیم تک رسائی، ملازمت اور دیگر پابندیوں کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی برادری کی جانب سے طالبان پر خواتین کے حقوق کے احترام کے لیے بے حد دباؤ ہے البتہ اس کے باوجود ان کے رویے مختلف ہیں۔ اس بارے میں مزید جانیے ہیومن رائٹس واچ کی ہیدر بار کی اس گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟