'حنا فلم کرنے کے بعد شکر کر رہی تھی کہ مجھے جیتے جی پاکستان آنے دیا'
بھارتی فلم 'حنا' کو ریلیز ہوئے 30 سال ہو گئے ہیں۔ فلم میں مرکزی کردار نبھانے والی پاکستانی اداکارہ زیبا بختیار نے وائس آف امریکہ کے عمیر علوی سے بات کرتے ہوئے اس فلم سے متعلق اپنی یادیں تازہ کی ہیں۔ معروف فلم ساز راج کپور کی فلم میں کام کرنا، بالی وڈ اداکار رشی کپور کی ہیروئن بننا اور پاکستان میں فلم کے سین شوٹ کرنے کی کہانی جانتے ہیں، زیبا بختیار کی زبانی۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟