سرینگر کے کچن گارڈنز: کرونا وبا میں کشمیریوں کا نیا مشغلہ
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں کرونا وائرس کی وبا کے دوران لوگوں نے گھروں میں سبزیاں اگانے کا مشغلہ اپنا لیا ہے۔ بہت سے لوگ اپنے گھروں میں کچن گارڈنز بنا کر عام استعمال ہونے والی سبزیاں کاشت کر رہے ہیں۔ زبیر ڈار ملوا رہے ہیں سرینگر کے کچھ ایسے شہریوں سے جو گھر کی ضرورت گھر میں ہی پوری کر رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن