سرینگر کا بادام واری باغ: 'ایسا لگتا ہے کہ جنت میں ہوں'
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں جس چیز سے بہار آنے کا پتا چلتا ہے، وہ ہیں بادام کے پیڑوں پر کھلنے والے شگوفے۔ سرینگر کی نگین جھیل کے کنارے واقع بادام واری باغ بہار آتے ہی شگوفوں سے لہلہا اٹھتا ہے۔ یہ جگہ اپنے پرفضا ماحول کی وجہ سے مقامی باشندوں اور سیاحوں میں یکساں مقبول ہے۔ زبیر ڈار کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن