کراچی: فائیو اسٹار ہوٹل کی خاتون شیف
پاکستان کے فائیو اسٹار ہوٹلوں اور بڑے ریستورانوں میں مرد شیفس کا راج ہے۔ اکثر بڑے ہوٹلوں میں مرد شیف ہی کھانا پکاتے نظر آتے ہیں۔ لیکن کراچی کی میلینی ارونا اس شعبے میں اپنا نام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ میلینی فائیو اسٹار ہوٹل میں شیف کیسے بنیں اور انہیں اپنے کام کے دوران کیا چیلنجز درپیش ہیں؟ جانتے ہیں سدرہ ڈار کی رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن