آرٹیکل 370 کے خاتمے کا ایک سال: کشمیری وی لاگر پابندیوں سے تنگ
بھارتی کشمیر کے وی لاگر عماد بیرون ملک رہائش ترک کرکے سرینگر آئے تھے۔ وہ کشمیر کی خوب صورتی دنیا کو دکھانا چاہتے تھے لیکن آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد گھر میں قید ہو کر رہ گئے۔ عماد کی مشکلات اور کشمیر کے حالات جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔ آرٹیکل 370 کے خاتمے کے ایک سال پر وی او اے کی سیریز کا تیسرا حصہ
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟